سخت محنت سے دوبارہ نمبر ون بنا، بابراعظم
ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 03 نومبر2021ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون پوزیشن اعزاز کی بات ہے، دوبارہ نمبر ون پوزیشن پر آنے کے پیچھے سخت محنت ہے۔ کپتان بابر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ ہر دن نیا دن ہوتا … Read more